🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَتَغَامَزُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَتَغَامَزُونَ
وَإِذَا مَرُّوا بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ [83-المطففين:30]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کےاشارے کرتے تھے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو حقارت سے اشارے کرتے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب وہ ان کے پاس سے گزرتے تو ایک دوسرے کو آنکھوں سے اشارے کیا کرتے تھے۔