🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَتَمَطَّى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَتَمَطَّى
ثُمَّ ذَهَبَ إِلَى أَهْلِهِ يَتَمَطَّى [75-القيامة:33]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اپنے گھر والوں کے پاس اکڑتا ہوا چل دیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر اکڑتا ہوا اپنے گھر والوں کی طرف چلا۔