🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَحُورَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَحُورَ
إِنَّهُ ظَنَّ أَنْ لَنْ يَحُورَ [84-الانشقاق:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کا خیال تھا کہ اللہ کی طرف لوٹ کر ہی نہ جائے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور خیال کرتا تھا کہ (خدا کی طرف) پھر کر نہ جائے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یقینا اس نے سمجھا تھا کہ وہ کبھی ( اپنے رب کی طرف) واپس نہیں لوٹے گا ۔