🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَزِدْهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَزِدْهُمْ
فَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَائِي إِلَّا فِرَارًا [71-نوح:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
مگر میرے بلانے سے یہ لوگ اور زیاده بھاگنے لگے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
لیکن میرے بلانے سے وہ اور زیادہ گزیر کرتے رہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو میرے بلانے نے دور بھاگنے کے سوا ان کو کسی چیز میں زیادہ نہیں کیا۔