🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَسْمَعُونَكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَسْمَعُونَكُمْ
قَالَ هَلْ يَسْمَعُونَكُمْ إِذْ تَدْعُونَ [26-الشعراء:72]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آپ نے فرمایا کہ جب تم انہیں پکارتے ہو تو کیا وه سنتے بھی ہیں؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ابراہیم نے کہا کہ جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری آواز کو سنتے ہیں؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہا کیا وہ تمھیں سنتے ہیں، جب تم پکارتے ہو؟