🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَلِدْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَلِدْ
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ [112-الإخلاص:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔