🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يُبْلِسُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يُبْلِسُ
وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يُبْلِسُ الْمُجْرِمُونَ [30-الروم:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جس دن قیامت قائم ہوگی تو گنہگار حیرت زده ره جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جس دن قیامت برپا ہوگی گنہگار نااُمید ہوجائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جس دن قیامت قائم ہوگی مجرم ناامید ہو جائیں گے۔