🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يُصَدَّعُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يُصَدَّعُونَ
لَا يُصَدَّعُونَ عَنْهَا وَلَا يُنْزِفُونَ [56-الواقعة:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فتور آئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ نہ اس سے درد سر میں مبتلا ہوں گے اور نہ بہکیں گے۔