🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يُمَتَّعُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يُمَتَّعُونَ
مَا أَغْنَى عَنْهُمْ مَا كَانُوا يُمَتَّعُونَ [26-الشعراء:207]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو جو کچھ بھی یہ برتتے رہے اس میں سے کچھ بھی فائده نہ پہنچا سکے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو جو فائدے یہ اٹھاتے رہے ان کے کس کام آئیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو وہ فائدہ جو وہ دیے جاتے تھے، ان کے کس کام آئے گا؟