🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يُنَادِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يُنَادِ
وَاسْتَمِعْ يَوْمَ يُنَادِ الْمُنَادِ مِنْ مَكَانٍ قَرِيبٍ [50-ق:41]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور سن رکھیں کہ جس دن ایک پکارنے واﻻ قریب ہی کی جگہ سے پکارے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور سنو جس دن پکارنے والا نزدیک کی جگہ سے پکارے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور کان لگا کر سن جس دن پکارنے والا ایک قریب جگہ سے پکارے گا۔