🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة طه
وَ اَنَا اخۡتَرۡتُکَ فَاسۡتَمِعۡ لِمَا یُوۡحٰی ﴿۱۳﴾
اور میں نے تجھے منتخب کرلیا ہے (1) اب جو وحی کی جائے اسے کان لگا کر سن۔[13]
تفسیر احسن البیان
13۔ 1 یعنی نبوت و رسالت اور ہم کلامی کے لئے۔