🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة طه
اِنَّکَ کُنۡتَ بِنَا بَصِیۡرًا ﴿۳۵﴾
بیشک تو ہمیں خوب دیکھنے بھالنے والا ہے (1)۔[35]
تفسیر احسن البیان
35۔ 1 یعنی تجھے سارے حالات کا علم ہے اور بچپن میں جس طرح تو نے ہم پر احسان کئے، اب بھی اپنے احسانات سے ہمیں محروم نہ رکھ۔