🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة طه
یَّتَخَافَتُوۡنَ بَیۡنَہُمۡ اِنۡ لَّبِثۡتُمۡ اِلَّا عَشۡرًا ﴿۱۰۳﴾
وہ آپس میں چپکے چپکے کہہ رہے (1) ہونگے کہ ہم تو (دنیا میں) صرف دس دن ہی رہے۔ [103]
تفسیر احسن البیان
13۔ 1 شدت ہول اور دہشت کی وجہ سے ایک دوسرے سے چپکے چپکے باتیں کریں گے۔