🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الشعراء
الَّذِیۡ خَلَقَنِیۡ فَہُوَ یَہۡدِیۡنِ ﴿ۙ۷۸﴾
جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی میری رہبری فرماتا ہے 1[78]
تفسیر احسن البیان
78-1یعنی دین اور دنیا کے مصالح اور منافع کی طرف۔