🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة العنكبوت
قَالَ رَبِّ انۡصُرۡنِیۡ عَلَی الۡقَوۡمِ الۡمُفۡسِدِیۡنَ ﴿٪۳۰﴾
حضرت لوط ؑ نے دعا کی 1 کہ پروردگار ! اس مفسد قوم پر میری مدد فرما۔[30]
تفسیر احسن البیان
30-1یعنی حضرت لوط ؑ قوم کی اصلاح سے ناامید ہوگئے تو اللہ سے مدد کی دعا فرمائی۔