خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقًّا ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۹﴾
جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ اللہ کا سچا وعدہ ہے، 1 وہ بہت بڑی عزت و غلبہ والا اور کامل حکمت والا ہے۔[9]
9-1یعنی یہ یقینا پورا ہوگا، اس لئے کہ یہ اللہ کی طرف سے ہے۔ وَاللّٰہُ لَا یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ۔