🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الصافات
فَتَوَلَّ عَنۡہُمۡ حَتّٰی حِیۡنٍ ﴿۱۷۴﴾ۙ
اب آپ کچھ دنوں تک منہ پھیر لیجئے (1)[174]
تفسیر احسن البیان
174۔ 1 یعنی ان کی باتوں اور ایذاؤں پر صبر کیجئے۔