وَ عَجِبُوۡۤا اَنۡ جَآءَہُمۡ مُّنۡذِرٌ مِّنۡہُمۡ ۫ وَ قَالَ الۡکٰفِرُوۡنَ ہٰذَا سٰحِرٌ کَذَّابٌ ۖ﴿ۚ۴﴾
اور کافروں کو اس بات پر تعجب ہوا کہ ان ہی میں سے ایک انہیں ڈرانے والا آگیا (1) اور کہنے لگے کہ یہ تو جادوگر اور جھوٹا ہے۔[4]
4۔ 1 یعنی انہی کی طرح کا ایک انسان رسول کس طرح بن گیا۔