🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة ص
اَتَّخَذۡنٰہُمۡ سِخۡرِیًّا اَمۡ زَاغَتۡ عَنۡہُمُ الۡاَبۡصَارُ ﴿۶۳﴾
کیا ہم نے ان کا مذاق بنا رکھا تھا (1) یا ہماری نگاہیں ان سے ہٹ گئی ہیں (2)[63]
تفسیر احسن البیان
63۔ 1 یعنی دنیا میں، جہاں ہم غلطی پر تھے؟ 63۔ 2 یا وہ بھی ہمارے ساتھ ہی یہیں کہیں ہیں، ہماری نظریں انہیں نہیں دیکھ پا رہی ہیں۔