🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الطور
فِیۡ رَقٍّ مَّنۡشُوۡرٍ ۙ﴿۳﴾
جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے۔ (1)[3]
تفسیر احسن البیان
3۔ 1 رق یہ متعلق ہے مَسْطُورِ کے۔ رَقِ وہ باریک چمڑا جس پر لکھا جاتا تھا۔ منشور بمعنی مبسوط پھیلا یا کھلا ہوا۔