🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الطور
ہٰذِہِ النَّارُ الَّتِیۡ کُنۡتُمۡ بِہَا تُکَذِّبُوۡنَ ﴿۱۴﴾
یہی وہ آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے (1)۔[14]
تفسیر احسن البیان
14۔ 1 یہ جہنم پر مقرر فرشتے انہیں کہیں گے۔