🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الحاقة
مَا الۡحَآقَّۃُ ۚ﴿۲﴾
ثابت ہونے والی کیا ہے ؟ (1)[2]
تفسیر احسن البیان
2۔ 1 یہ لفظًا استفہام ہے لیکن اس کا مقصد قیامت کی عظمت اور شان بیان کی گئی ہے۔