🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الحاقة
وَ مَا لَا تُبۡصِرُوۡنَ ﴿ۙ۳۹﴾
اور ان چیزوں کی جنہیں تم نہیں دیکھتے (1)[39]
تفسیر احسن البیان
39۔ 1 یعنی اللہ کی پیدا کردہ وہ چیزیں، جو اللہ کی ذات اور اس کی قدرت و طاقت پر دلالت کرتی ہیں، جنہیں تم دیکھتے ہو یا نہیں دیکھتے، ان سب کی قسم ہے۔ آگے جواب قسم ہے۔