🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الحاقة
فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الۡعَظِیۡمِ ﴿٪۵۲﴾
پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر (1)[52]
تفسیر احسن البیان
52۔ 1 جس نے قرآن کریم جیسی عظیم کتاب نازل فرمائی۔