🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة المدثر
وَ لِرَبِّکَ فَاصۡبِرۡ ؕ﴿۷﴾
اور اپنے رب کی راہ میں صبر کر۔[7]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔