🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة المدثر
فَمَنۡ شَآءَ ذَکَرَہٗ ﴿ؕ۵۵﴾
اب جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے۔[55]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔