🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة القيامة
فَاِذَا بَرِقَ الۡبَصَرُ ۙ﴿۷﴾
پس جس وقت کہ نگاہ پتھرا جائے گی (1)۔[7]
تفسیر احسن البیان
7۔ 1 دہشت اور حیرانی سے جیسے موت کے وقت عام طور پر ہوتا ہے۔