🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة القيامة
کَلَّا لَا وَزَرَ ﴿ؕ۱۱﴾
نہیں نہیں کوئی پناہ گاہ نہیں (1)۔[11]
تفسیر احسن البیان
11۔ 1 وَزَرَ پہاڑ یا قعلے کو کہتے ہیں جہاں انسان پناہ حاصل کرلے۔ وہاں ایسی کوئی پناہ گاہ نہیں ہوگی۔