🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة القيامة
وَ وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍۭ بَاسِرَۃٌ ﴿ۙ۲۴﴾
اور کتنے چہرے اس دن (بد رونق) اور اداس ہونگے (1)[24]
تفسیر احسن البیان
24۔ 1 یہ کافروں کے چہرے ہونگے سیاہ اور بےرونق۔