🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة المرسلات
فَاِذَا النُّجُوۡمُ طُمِسَتۡ ۙ﴿۸﴾
پس جب ستارے بےنور کردیئے جائیں گے (1)[8]
تفسیر احسن البیان
8۔ 1 طَمْس کے معنی مٹ جانے اور بےنشان ہونے کے ہیں، یعنی جب ستاروں کی روشنی ختم بلکہ ان کا نشان تک مٹ جائے گا۔