🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة المرسلات
اَحۡیَآءً وَّ اَمۡوَاتًا ﴿ۙ۲۶﴾
زندوں کو بھی اور مردوں کو بھی (1)[26]
تفسیر احسن البیان
26۔ 1 یعنی زمین زندوں کو اپنی پشت پر اور مردوں کو اپنے اندر سمیٹ لیتی ہے۔