🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة النبأ
وَّ الۡجِبَالَ اَوۡتَادًا ﴿۪ۙ۷﴾
اور پہاڑوں کو میخیں (نہیں بنایا) ؟ (1)[7]
تفسیر احسن البیان
7۔ 1 یعنی پہاڑوں کو زمین کے لئے میخیں بنایا تاکہ ساکن رہے، حرکت نہ کرے۔