🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة التكوير
فَاَیۡنَ تَذۡہَبُوۡنَ ﴿ؕ۲۶﴾
پھر تم کہاں جا رہے ہو (1)[26]
تفسیر احسن البیان
26۔ 1 یعنی کیوں اس سے روگردانی کرتے ہو؟ اور اس کی اطاعت نہیں کرتے۔