🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الأعلى
سَبِّحِ اسۡمَ رَبِّکَ الۡاَعۡلَی ۙ﴿۱﴾
سَبِّحِ : پاکیزگی بیان کر اسْمَ رَبِّكَ : اپنے رب کا نام الْاَعْلَى : سب سے بلند [1]
تفسیر احسن البیان
اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر (1)