🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة البلد
اَلَمۡ نَجۡعَلۡ لَّہٗ عَیۡنَیۡنِ ۙ﴿۸﴾
کیا ہم نے اس کی دو آنکھیں نہیں بنائیں (1)[8]
تفسیر احسن البیان
8۔ 1 جن سے دیکھتا ہے۔