🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الليل
وَ النَّہَارِ اِذَا تَجَلّٰی ۙ﴿۲﴾
اور قسم ہے دن کی جب روشن ہو۔[2]
تفسیر احسن البیان
2۔ 1۔ یعنی رات کا اندھیرا ختم ہوجائے اور دن کو اجالا پھیل جائے۔