🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الليل
وَ صَدَّقَ بِالۡحُسۡنٰی ۙ﴿۶﴾
اور نیک بات کی تصدیق کرتا رہے گا۔ (1)[6]
تفسیر احسن البیان
6۔ 1 یا اچھے صلے کی تصدیق کرے گا، یعنی اس بات پر یقین رکھے گا کہ انفاق اور تقوی اللہ کی طرف سے عمدہ صلہ ملے گا۔