🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة التين
وَ طُوۡرِ سِیۡنِیۡنَ ۙ﴿۲﴾
اور طور سینین کی (1)[2]
تفسیر احسن البیان
2۔ 1 یہ وہی کوہ طور ہے جہاں اللہ تعالیٰ حضرت موسیٰ ؑ سے ہم کلام ہوا تھا