🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة العلق
عَبۡدًا اِذَا صَلّٰی ﴿ؕ۱۰﴾
جبکہ وہ بندہ نماز ادا کرتا ہے (1)۔[10]
تفسیر احسن البیان
10۔ 1 مفسرین کہتے ہیں کہ روکنے والے سے مراد ابو جہل ہے جو اسلام کا شدید دشمن تھا۔