🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الفيل
وَّ اَرۡسَلَ عَلَیۡہِمۡ طَیۡرًا اَبَابِیۡلَ ۙ﴿۳﴾
اور ان پر پرندوں کے جھنڈ پر جھنڈ بھیج دیئے۔ (1)[3]
تفسیر احسن البیان
3۔ 1 ابابیل پرندے کا نام نہیں بلکہ اس کے معنی غول در غول۔