🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الناس
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾
قُلْ : کہدیجئے اَعُوْذُ : میں پناہ میں آتا ہوں بِرَبِّ النَّاسِ : لوگو کے رب کی [1]
تفسیر احسن البیان
آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ میں آتا ہوں۔