🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الشعراء
وَّ زُرُوۡعٍ وَّ نَخۡلٍ طَلۡعُہَا ہَضِیۡمٌ ﴿۱۴۸﴾ۚ
اور کھیتوں اور کھجوروں میں، جن کے خوشے نرم و نازک ہیں۔[148]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔