🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الصافات
فَرَاغَ عَلَیۡہِمۡ ضَرۡبًۢا بِالۡیَمِیۡنِ ﴿۹۳﴾
پھر وہ دائیں ہاتھ سے مارتے ہوئے ان پر پل پڑا۔[93]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 93){ فَرَاغَ عَلَيْهِمْ ضَرْبًۢا بِالْيَمِيْنِ: يَمِيْنٌ} کا معنی دایاں ہاتھ بھی ہے اور قوت بھی۔ تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ انبیاء کی آیت (۵۸) کی تفسیر۔