🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الصافات
فَاَرَادُوۡا بِہٖ کَیۡدًا فَجَعَلۡنٰہُمُ الۡاَسۡفَلِیۡنَ ﴿۹۸﴾
غرض انھوں نے اس کے ساتھ ایک چال چلنے کا ارادہ کیا تو ہم نے انھی کو سب سے نیچا کر دیا۔[98]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 98) {فَاَرَادُوْا بِهٖ كَيْدًا …:} اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ انبیاء (۷۰)۔