🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الدخان
کَمۡ تَرَکُوۡا مِنۡ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿ۙ۲۵﴾
کتنے ہی وہ چھوڑ گئے باغات اور چشمے۔[25]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 25تا28) {كَمْ تَرَكُوْا مِنْ جَنّٰتٍ وَّ عُيُوْنٍ …:} ان آیات کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ شعراء کی آیات کی (۵۵ تا ۵۹) کی تفسیر۔