🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الذاريات
وَ فِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡ حَقٌّ لِّلسَّآئِلِ وَ الۡمَحۡرُوۡمِ ﴿۱۹﴾
اور ان کے مالوں میں سوال کرنے والے اور محروم کے لیے ایک حصہ تھا۔[19]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 19){ وَ فِيْۤ اَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّآىِٕلِ وَ الْمَحْرُوْمِ:} اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ معارج (۲۴، ۲۵) کی تفسیر۔