مَا تَذَرُ مِنۡ شَیۡءٍ اَتَتۡ عَلَیۡہِ اِلَّا جَعَلَتۡہُ کَالرَّمِیۡمِ ﴿ؕ۴۲﴾
جو کسی چیز کو نہ چھوڑتی تھی جس پر سے گزرتی مگر اسے بوسیدہ ہڈی کی طرح کر دیتی تھی۔[42]
(آیت 42) {مَا تَذَرُ مِنْ شَيْءٍ اَتَتْ عَلَيْهِ …: ”اَلرَّمِيْمُ“} بوسیدہ، پرانی، گلی ہوئی ہڈی۔