🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة النجم
ثُمَّ یُجۡزٰىہُ الۡجَزَآءَ الۡاَوۡفٰی ﴿ۙ۴۱﴾
پھر اسے اس کا بدلہ دیا جائے گا، پورا بدلہ۔[41]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 41) {ثُمَّ يُجْزٰىهُ الْجَزَآءَ الْاَوْفٰى:} اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ نحل (۱۱۱) اور سورۂ آل عمران (۲۵) کی تفسیر۔