🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الواقعة
لَیۡسَ لِوَقۡعَتِہَا کَاذِبَۃٌ ۘ﴿۲﴾
اس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں۔[2]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 2){ لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ: كَاذِبَةٌ } مصدر ہے بمعنی {كِذْبٌ} جیسے {اَلْعَافِيَةُ} بمعنی { مُعَافَاةٌ } اور {اَلْعََاقِبَةُ} بمعنی {عُقْبٰي} مصادر ہیں۔ یعنی اس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں۔