🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة المدثر
سَاُصۡلِیۡہِ سَقَرَ ﴿۲۶﴾
میں اسے جلد ہی سقر (جہنم) میں داخل کروں گا۔[26]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 27،26){ سَاُصْلِيْهِ سَقَرَ …: ” سَقَرَ “} جہنم کا ایک نام ہے، علم اور مؤنث ہونے کی وجہ سے غیر منصرف ہے۔